عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اچانک زبردست کمی ہوئی ہے۔ امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.65 فیصد کی کمی دیکھی گئی جو 74.18 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہی ہے۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3.43 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ برطانوی خام تیل 78.28 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فروری کے بعد پہلی بار برطانوی خام تیل کی قیمت اسی ڈالر سے نیچے آگئی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.