چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی گورنر ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ آئی ٹی کلاسز کا دورہ کیا۔
یوسف رضا گیلانی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان تعلیم کے ذریعے ہی دنیا کا سامنا کر سکتے ہیں۔
گورنر ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق صدر سینیٹ نے کامران ٹیسوری کو آئی ٹی کلاسز کے انعقاد پر مبارکباد دی۔
اس موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ آج نوجوان آئی ٹی کے شعبے میں ہزاروں ڈالر کما رہے ہیں، طلبہ کو جدید ترین کورسز مفت سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
News
baithak
baithak news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.