بھارت میں انتخابات، اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ، بھارتی سرمایہ کاروں کو بڑا نقصان
بھارت کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج مسلسل آرہے ہیں جس میں نریندر مودی کی جماعت کو توقع سے کم نشستیں ملنے کا امکان ہے
اور ایسی صورتحال میں بھارتی اسٹاک مارکیٹ چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بمبئی سٹاک ایکسچینج کا سینس انڈیکس 4390 پوائنٹس گر کر گزشتہ 4 سال کی کم ترین سطح 72 ہزار 79 پوائنٹس پر آگیا۔
ان غیر متوقع انتخابی نتائج کی وجہ سے بھارت میں اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی،
جس سے سرمایہ کاروں کو 30 لاکھ کروڑ بھارتی روپے کا نقصان ہوا۔
بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کے لیے آج ووٹوں کی گنتی کی جا رہی ہے
جس میں بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی قیادت میں اتحاد کو توقع سے کم ووٹ ملنے کا امکان ہے۔
baithak
baithak news
today news paper
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.