پنجاب میں کسان کارڈ کا آغاز، 300 ارب روپے سالانہ قرضہ ملے گا

پنجاب میں کسان کارڈ کا آغاز، 300 ارب روپے سالانہ قرضہ ملے گا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسانوں کے لیے کسان کارڈ شروع کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے رجسٹریشن بھی شروع کر دی گئی ہے۔ کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو سالانہ 300 ارب روپے کے پیداواری قرضے دیئے جائیں گے، ہر کوئی ایک فصل کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے تک کا قرض آسانی سے حاصل کر سکے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کسان خوشحال ہوں گے تو پنجاب خوشحال ہو گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.