عيد الاضحی پر پاکستان ریلوے نےکرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان

عيد الاضحی پر پاکستان ریلوے نےکرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان
پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق ریلوے کی جانب سے چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں پر نہیں ہوگا، اس کا اطلاق صرف موجودہ بکنگ پر ہوگا۔ اس سے قبل 21 مئی کو محکمہ ریلوے نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر مختلف زمروں میں ٹرین کے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا تھا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.