قیدیوں کو عیدالاضحٰی پر اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحیٰ پر ریاست کی جیلوں میں قید سزا یافتہ قیدیوں اور کم عمر قیدیوں سے خصوصی ملاقات کی اجازت دے دی۔
ساتھ ہی قیدیوں کو اپنے والدین، بہن بھائی، بیٹے، بیٹی اور بیوی سے ملنے کی اجازت ہوگی۔
جیل سپرنٹنڈنٹ قیدیوں کے لیے خصوصی عشائیہ کا بھی اہتمام کریں گے۔
آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نذیر نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو خط ارسال کیا ہے۔
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.