بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان
بنگلہ دیش کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کے لیے سلیکشن کمیٹی نے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور کوچ جیسن گلیسپی سے بات چیت شروع کردی ہے۔
پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے بنگلہ دیش کے خلاف نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کی بات کی ہے۔
بعد میں نئے اور نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں موقع دیا جائے گا۔
۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بائولنگ میں شاہنواز دھانی، عامر جمال، خرم شہزاد، میر حمزہ اور نسیم شاہ کی موجودگی میں حارث رؤف کے نام پر غور نہیں کیا جائیگا
جبکہ شاہین آفریدی کو بھی آرام دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم کے حوالے سے بھی انہی خطوط پر گفتگو ہو رہی ہے
جبکہ ٹیسٹ کپتان شان مسعود ہوم سیریز میں وکٹ کیپر محمد رضوان کی جگہ سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ جانے کی خواہش رکھتے ہیں۔
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.