ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاری کرلی گئی
ان فٹ کرکٹرز کو گھر کا راستہ دکھانے کی تیاریاں کر لی گئی ہیں، فٹنس کے مقررہ معیار پر پورا نہ اترنے والے کھلاڑیوں کو منتخب نہ کرنے کی پالیسی اپنائی جائے گی
اس دوران سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا بھی فٹنس ٹیسٹ لینے پر غور کیا جا رہا ہے
۔ ایک بار پھر اپنے اس الزام کا اعادہ کیا کہ مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور بابر اعظم نے فٹنس کو ترجیح دینے کا نظام ختم کر دیا ہے
دوسری جانب بنگلہ دیش سے ہوم ٹیسٹ سیریز کیلیے تربیتی کیمپ 24 جولائی سے کراچی میں لگنے کا امکان ہے
ریڈ بال کوچ جیسن گلیسپی نگرانی کریں گے، میچز کی میزبانی راولپنڈی اور ملتان کو سونپی جا سکتی ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی غیرمعیاری کارکردگی اور پہلے راؤنڈ سے اخراج کی ایک وجہ ان فٹ پلیئرز کو مواقع دینا بھی قرار دی جا رہی ہے،
بعض کھلاڑیوں کی فٹنس پر ٹی وی کمنٹیٹرز نے بھی سوال اٹھائے تھے، اب ان فٹ کرکٹرز کو آئندہ منتخب نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔
baithak
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.