ریاست بے رحم ہوچکی ہے اور عوام کو اپنا دشمن سمجھتی ہے‘مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اہم اعلان کر دیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں ریاست کی عملداری نہ ہونے کے برابر ہے،
ریاست بے رحم ہو چکی ہے اور عوام کو اپنا دشمن سمجھتی ہے، تاریخ غلامی کی ہے، جنگ لڑنی پڑتی ہے۔
. اس وقت ملک میں ریاستی رٹ نہیں ہے۔ ملک کو مزید کمزور کیوں کیا جا رہا ہے؟
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شہباز شریف وزیراعظم نہیں بس کرسی پر بیٹھے ہیں، جمہوریت اپنا مقدمہ ہار چکی، پارلیمنٹ بھی اپنا مقدمہ ہار چکی ہے۔
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ نے کہا کہ بلوچستان کے بارے میں نہیں جانتا، مگر خیبر پختونخوا میں سورج غروب ہونے کے بعد پولیس تھانوں میں بند ہوجاتی ہے۔
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.