پیپلز پارٹی کی مسلم لیگ (ن) سے صلح ہوگئی: یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) سے معاہدہ ہو گیا ہے۔
جہلم پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میڈیا پیچھے رہ گیا ہے، نہیں۔
دراصل (ن) لیگ نے پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کر دیے ہیں، دونوں جماعتوں میں مفاہمت ہو گئی ہے
، چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پی پی دھمکیاں دینے والی جماعت نہیں، ہم حکومت کا حصہ نہیں مدد کر رہے ہیں
معاشی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں کردار ادا کر رہے ہیں تاکہ حکومت مضبوط ہو۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حالیہ آپریشن میں کیے گئے اقدامات کو سراہا گیا،
گزشتہ آپریشن میں متاثر ہونے والے 20 لاکھ لوگ اب بھی وہاں رہ رہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے کچھ لوگ وفاقی حکومت کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔
baithak
baithak news
news today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.