اپوزیشن کو اب ان کی زبان میں جواب دیا جائے گا‘ وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم کے والد کی بات کی جائے گی تو ٹیریان کے والد کی بھی بات کی جائے گی۔
پنجاب میں بجٹ اجلاس کے بعد عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'بہت ہوگیا،
اپوزیشن نے بجٹ اجلاس میں حدیں پار کر دیں، ہماری قیادت کی توہین کی، اپوزیشن کے رویے کی مذمت کی۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے خطاب کے دوران جو ہوا وہ افسوسناک ہے، اپوزیشن کو اب ان کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔
News
baithak
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.