یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ
برطانیہ میں بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی نے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ بڑھا دیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 یونیورسٹیاں خسارے میں چلی گئی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی بعض یونیورسٹیوں کو عملے اور کورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور کیا گیا ہے۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ امیگریشن کے سخت قوانین کی وجہ سے غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی آئی ہے۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.