پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
نئے مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر اضافی ٹیکس عائد کیے جانے پر پیٹرول پمپ مالکان شدید ناراض ہیں
؎ اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ٹیکس واپس نہ لینے پر 5 جولائی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
اس حوالے سے ایسوسی ایشن کے صدر عبدالسمیع خان کا کہنا تھا کہ وہ مذاکرات کے لیے کل اسلام آباد جا رہے ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر لگائے گئے ٹیکس کو ختم کرے۔
News
baithak
baithak news
news today
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.