3 سالہ بیل آوٹ پیکیج کے تحت پاکستان کو 6 سے 8 ارب ڈالر ملنے کا امکان
نئے بیل آؤٹ پیکج پر آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں ماہ معاہدے پر پہنچنے کی امید ہے۔
وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق نئے بجٹ پر عملدرآمد سے متعلق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔
وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے بھی جولائی میں آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کا عندیہ دیا تھا۔
پاکستان کو مجوزہ تین سالہ بیل آؤٹ پیکج کے تحت 6 سے 8 بلین ڈالر ملنے کا امکان ہے۔
نئے قرض کا حصول آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔
عملے کی سطح پر ممکنہ معاہدے کے بعد ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے معاملے کی حتمی منظوری۔
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.