غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کےخلاف ایکشن لینےکا فیصلہ

غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کےخلاف ایکشن لینےکا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلام نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو خیبرپختونخوا میں زرعی اراضی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے لیے ایک جامع پالیسی بنائی جائے گی اور این او سی اور دیگر قانونی تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ جس میں غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹی کی قسمت کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ مشیر خزانہ کا کہنا ہےکہ غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے فوڈ سیکورٹی اور ماحولیاتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.