وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات
پاکستان میں ورلڈ بینک کے وفد نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات کی اور انہیں صوبے میں جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔
پاکستان میں ورلڈ بینک کے ڈائریکٹر ناجی بن حسین کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کی۔
وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں تعلیم، صحت اور سیلاب زدگان کی بحالی پر کام جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ مختلف چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں
اور عالمی بینک کے طویل المدتی پروگراموں کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
ورلڈ بینک کے وفد نے بلوچستان میں گڈ گورننس کے قیام کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوششوں کو سراہا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.