دریائے چناب میں سیلاب کا خطرہ
دریائے چناب کے مرالہ میں 4 سے 7 جولائی تک درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مرالہ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے چناب سے ملحقہ اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ سیالکوٹ، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کے ڈی سیز کو الرٹ کر دیا گیا ہے،
چنیوٹ، جھنگ، خانیوال، مظفر گڑھ، ملتان اور راجن پور کے ڈی سیز کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پی ڈی ایم اے کے ترجمان نے بتایا کہ ڈی جی پی پی ڈی ایم اے نے متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ ایمرجنسی کنٹرول روم میں عملے کو الرٹ رکھا جائے،
ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیموں کو بھی ہائی الرٹ رکھا جائے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
تبصرے
Please keep the discussion respectful.