انتہا پسند ہندووں نے بھارت کی سیکولرشناخت کو ختم کر دیا
ہندوستان میں ہندوتوا نظریہ کو بعض حلقوں تک محدود سمجھا جاتا تھا لیکن درحقیقت آج یہ ہندوستانی سیاست کا محور بن چکا ہے۔
ہندوستانی سیاست میں ہندو انتہا پسندوں نے مودی کے ہندوستانی حکومت پر قبضے کو آسان بنانے کے لیے ہندوستان کے سیکولر تشخص کو عملی طور پر تباہ کر دیا ہے۔
حال ہی میں بی جے پی کی جانب سے بھارتی پارلیمنٹ کو ہندو راشٹر میں تبدیل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔
لوک سبھا میں بی جے پی کے ایم ایل اے راجہ سنگھ لودھ نے کہا تھا کہ ہندو قوم کے لیے 50 کٹر ہندو ایم پیز کا انتخاب کرنا ضروری ہے جو بے خوف ہوکر پارلیمنٹ میں ہندو قوم کا مطالبہ کریں گے۔
ہندو نظریات کے حامل ارکان پارلیمنٹ کی ضرورت ہے جو ہندوستان کو ہندوتوا ریاست بنانے کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے کے لیے تیار ہوں۔
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.