دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی
دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے بری خبر ہے، نئے بل میں 2001 کے آرڈیننس کی دفعہ 101 میں سیکشن 3 اے اور 3 بی شامل کرنے کی تجویز ہے۔
اس کی منظوری کے بعد دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ، پاکستان سے آمدنی حاصل کرنے والی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے،
نئے بل کے مطابق کسی بھی ملک سے آن لائن سرگرمیوں پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔
اگر پاکستان سے کوئی شخص ملوث ہے تو اس سرگرمی پر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.