نواز شریف کی عام انتخابات میں کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے عام انتخابات میں لیگی صدر میاں نواز شریف کی کامیابی کے خلاف درخواست پر بحث کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹربیونل کے جج انور حسین کو طلب کر لیا۔
عام انتخابات میں میاں نواز شریف کی کامیابی کے خلاف حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت ہوئی
سماعت کے دوران ٹریبونل نے پوچھا کہ کیا اس درخواست میں نوٹس دیا گیا ہے؟ جس پر درخواست گزار کے وکیل نے جواب دیا کہ نہیں، کوئی نوٹس نہیں،
بعد ازاں الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این 130 سے نواز شریف کی جیت کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ستمبر کے پہلے ہفتے کے لیے ملتوی کر دی۔
واضح رہے کہ این اے 130 سے سنی اتحاد کونسل کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے عام انتخابات میں نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کر رکھا ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ نواز شریف لاہور کے حلقہ این اے 130 سے دھاندلی کے ذریعے کامیاب قرار پائے،
لیگی امیدوار فارم 45 کے مطابق ہار چکے تھے مگر فارم 47 کے ذریعے انہیں جتوا دیا گیا۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.