حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
حکومت نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا ،بجلی صارفین پر فکسڈ چارجز بھی لاگو ہوں گے ، 100یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے نیا نرخ 23.73روپے ، 201 سے300یونٹ استعمال پرنرخ 29روپے 74 پیسے فی یونٹ ہوگا ، 301سے400 یونٹ تک نرخ 32روپے98 پیسے فی یونٹ مقرر کر دی گئی ہے ۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.