بانی پی ٹی آئی کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی کا کہنا ہے کہ ملک کی خاطر تمام جماعتیں کانفرنس میں شرکت کریں گی۔
اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت اے پی سی میں شرکت کرے گی
ہماری جماعت اے پی سی میں حکومت کا موقف سننے جائے گی، یہ ملک کا مسئلہ ہے، میں شرکت کروں گا۔
اے پی سی میں، وقت کی خاطر کبھی غلام نہ بنو، میں جیل میں مرنے کو تیار ہوں، جب تک زندہ رہوں گا، لڑوں گا۔
پی ٹی آئی بانی کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز، نواز شریف، خواجہ آصف کے بیانات کی ویڈیوز موجود ہیں،
میں کے پی حکومت سے کہوں گا کہ ان کی ویڈیوز نکالیں اور ان کے خلاف خیبرپختونخوا میں ایف آئی آر درج کروائیں۔
انہوں نے کہا کہ جب تک افغانستان سے تعلقات بہتر نہیں ہوں گے ہم ٹی ٹی پی سے نہیں جیت سکتے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.