حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی
حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر سنا دی۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنوری کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ لائن لاسز والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کی جائے۔ لوڈشیڈنگ کا صوبائی حقوق سے کوئی تعلق نہیں۔
اویس لغاری نے کہا کہ بلوچستان کو 10 ہزار میگاواٹ بجلی دینے کو تیار ہیں، ہمیں سالانہ 600 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔
، اگر پیسے نہیں ملیں گے تو بجلی کیسے دیں گے۔وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں، پچھلے 3 سال میں پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا، امید ہے آہستہ آہستہ مسائل پر قابو پالیں گے۔
baithak
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.