بیٹے کے کہنے پر تیسری شادی کی‘ عتیقہ اوڈھو
پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہ عتیق اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بیٹے کی درخواست پر اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کو شادی کی پیشکش کی تھی۔
انہوں نے شادی میں اپنے بیٹے کے کردار کے بارے میں کھل کر بتایا اور زندگی کے اتار چڑھاؤ کے بارے میں بھی بات کی۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کی دوسرے شوہر جاوید سے 16 سال تک شادی ہوئی، ہماری ایک بیٹی بھی ہے،
جب ہماری شادی ہوئی تو یہ بہت مہذب طریقے سے ختم ہوئی، دوسری شادی کے ختم ہونے کے چند سال بعد ثمر علی نے ایک فیملی میں شرکت کی۔
۔ اداکارہ نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ہماری شادی میں میرے بیٹے بلال نے اہم کردار ادا کیا،
میرے بیٹے بلال نے ہماری شادی میں اہم کردار ادا کیا، اس نے مجھے بٹھا کر بات کی اور کہا کہ آپ نے بہت مشکلات دیکھی ہیں،
یہ شخص اچھا ہے، ہم بھی اسے پسند کرتے ہیں وہ بھی آپ میں دلچسپی رکھتا ہے آپ کو شادی کرلینی چاہیے۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.