کیر اسٹارمربرطانیہ کے باضابطہ طور پر وزیر اعظم بن گئے
برطانوی بادشاہ چارلس نے انتخابات میں غیر معمولی کامیابی کے بعد لیبر پارٹی کے رہنما کیئر سٹارمر کو باضابطہ طور پر وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔
کیر اسٹارمر نے ڈاؤننگ سٹریٹ میں بطور وزیر اعظم اپنی پہلی تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں ابھی شاہی محل سے واپس آیا ہوں، میں نے ملک میں حکومت بنانے کی دعوت قبول کر لی ہے،
میں رشی سونک کا بھی شکر گزار ہوں، رشی سونک برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک اور ان کی قیادت نے بہت محنت کی، ہم نے اور ہمارے ملک میں تبدیلی کی ہے۔
برطانوی وزیراعظم اسٹارمر نے کہا کہ ہمارے ملک نے تبدیلی کے لیے فیصلہ کن ووٹ دیا، ہمیں بطور ملک آگے بڑھنا ہے، عوامی خدمات ہماری ترجیح ہونی چاہیے
، آپ نے ہمیں ووٹ دیا، آپ کے اعتماد پر پورا اترنا ہماری ذمہ داری ہے
، ہم عوام کی خدمت کے لیے لیبر پارٹی کو تبدیل کریں گے، ہمارے ملک کو اکثریتی نشست کی ضرورت ہے
انہوں نے کہا کہ ہمیں تلاش کرناہوگاکہ ہم کون ہیں؟کسی بھی ملک کوبٹن دبانےسےتبدیل نہیں کیاجاسکتا،
میں آپ تمام کوخدمت کیلئےحکومت جوائن کرنےکی دعوت دیتاہوں، دنیاکوسنگین چیلنجزکاسامناہے۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.