بگ باس میں ارمان ملک نے ساتھی کو تھپڑ مار دیا
بھارت کے مشہور رئیلٹی شو 'بگ باس' کے او ٹی ٹی سیزن 3 کے ایک مدمقابل ارمان ملک نے اپنی دوسری بیوی کے بارے میں تبصرہ کرنے پر ساتھی مدمقابل کو تھپڑ مار دیا۔
بگ باس او ٹی ٹی کے تیسرے سیزن کے میزبان بالی ووڈ اداکار انیل کپور ہیں اور اس شو میں بہت سے لوگ شرکت کر رہے ہیں۔
مشہور یوٹیوبر ارمان ملک نے اس سیزن میں اپنی دونوں بیویوں کے ساتھ حصہ لیا تھا لیکن ان کی پہلی بیوی پائل نے شو چھوڑ دیا ہے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ویکینڈ کا وار قسط میں پائل ملک نے سرپرائز وزٹ کیا
اور شریک امیدوار وشال پانڈے سے کہا کہ شوہر کی دوسری اہلیہ کرتیکا پر تبصرہ کیا جو ناقابل قبول ہے
کیونکہ وہ ماں اور بیوی ہے، ان کی عزت کرنا چاہیے۔
اس پر ارمان ملک کو غصہ آگیا اور وشال پانڈے کو تھپڑ جڑ دیا جس کیساتھ ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔
وشال پانڈے نے گزشتہ قسط میں کہا تھاکہ ’کرتیکا بھابھی مجھے بہت اچھی لگتی ہیں، میں ان کیلئے گلٹ محسوس کرتا ہوں۔
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.