غیرملکی کوچز نے ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے پلان سے آگاہ کر دیا
پی پی سی کے صدر محسن نقوی نے کوچز کو فری ہینڈ دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور اسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے ملاقات کی۔
ملاقات میں ان امور پر اتفاق رائے ہوا: بیٹنگ، بالنگ بالخصوص فیلڈنگ کو بہتر بنانے کے لیے جامع پلان تیار کرنا،
اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ پاکستانی ٹیم میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، تاہم اچھے کمبی نیشن کی کمی ہے۔
کھلاڑی کی ٹیم میں شمولیت اس کی فٹنس پر منحصر ہوگی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کوچز سے کہا کہ مجھے آپ پر مکمل اعتماد ہے،
میں کھلاڑیوں کی کوچنگ میں آپ سے مکمل تعاون کروں گا۔ غیر ملکی کوچز نے ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے پلان سے آگاہ کیا،
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کوچز کی تجاویز سے اتفاق کیا، اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹ کے ڈائریکٹر عثمان واہلہ بھی موجود تھے۔
News
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.