پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے حملوں کا سنگین نقصان اٹھایا ـ:امریکہ
ترجمان امریکی نمائندہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ ہم 9 مئی کو پاکستان میں ہونے والی پرتشدد کارروائیوں اور بربریت کی مذمت کرتے ہیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ احتجاج پرامن طریقے سے کیا جائے۔
ہم اپنے خلاف تشدد کی مخالفت کرتے ہیں اور اظہار رائے کی جائز آزادی کی حمایت کرتے ہیں۔
قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے اور حکومتوں کو پرتشدد واقعات سے قانون کے مطابق نمٹنا چاہیے۔
میتھیو ملر کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گرد حملوں سے پاکستانی عوام کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے
۔ انہوں نے کہا کہ علاقائی سلامتی ہمارے اور پاکستان میں مختلف اداروں کے ساتھ ہمارے شراکت داروں کے مشترکہ مفاد میں ہے۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.