پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ
پشاور میں محرم کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ محرم کے دوران مکمل سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون کے سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.