پاکستان کے 2 کوہ پیماؤں نے نانگا پربت کو سر کر لیا
پاکستان کے دو کوہ پیما دلاور سدپارہ اور فدا علی نانگا پہنچ گئے۔
دلاور سدپارہ اور فدا علی اس سیزن میں نانگا پربت کو چڑھنے والے پہلے پاکستانی ہیں جبکہ نیپال کے لکھپا تیمبا شیرپا اور پیمبا شیرپا نے بھی نانگا پربت کو سر کیا۔
چاروں کوہ پیما منگل کو پاکستانی وقت کے مطابق شام چھ بجے نانگا پربت کی چوٹی پر پہنچے۔
سیکرٹری الپائن کلب کے مطابق اس وقت مزید کوہ پیما نانگا پربت کے کیمپ فور میں موجود ہیں، دیگر کوہ پیما آئندہ چند گھنٹوں میں نانگا پربت چوٹی کی جانب بڑھیں گے۔
نانگا پربت یا ننگی پہاڑی کو مقامی زبان میں دیامیر بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب پہاڑوں کا بادشاہ ہے۔
یہ چوٹی پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں سطح سمندر سے 8126 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.