وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کسان کارڈ کے لیے 10 ارب روپے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے لیے 10 ارب روپے کی منظوری
صوبائی ترقیاتی ورکنگ گروپ کے اجلاس میں 23 سکیموں کی منظوری دی گئی مالی سال 2024-25 کے چوتھے اجلاس میں زراعت اور سڑکوں کی 23 سکیموں کے لیے 77 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔
پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے چیئرمین بیرسٹر نبیل احمد اعوان کی زیر صدارت اجلاس ہوا،
اجلاس میں پنجاب میں ماڈل ایگریکلچر مال کے قیام کے لیے ایک ارب 25 کروڑ روپے، سڑکوں کی 21 ترقیاتی سکیموں کے لیے 67 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی۔
پنجاب کے مختلف اضلاع میں سیکٹر کی منظوری دی گئی۔
منظور شدہ فنڈز سے مری، گجرات اور حافظ آباد میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت ہوگی، راولپنڈی، چکوال، اٹک، جہلم کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی بھی منظوری دی گئی
، روڈز کی بحالی کے پروگرام میں خوشاب، سرگودھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اضلاع شامل ہیں۔
صوبائی ورکنگ پارٹی نے نارووال، قصور، پاکپتن اور چنیوٹ میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کیلئے فنڈز منظور کئے،
اجلاس میں سیکرٹری پی اینڈ ڈی بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل نے شرکت کی، سیکرٹری ایگریکلچر افتخار علی سہو، سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف نے بھی شرکت کی۔
ممبران پی اینڈ ڈی بورڈ اور متعلقہ سیکٹرز کے افسروں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.