محرم کے دوران ملک بھر میں آٹے کے بحران کا خدشہ
محرم کے دوران ملک بھر میں آٹے کے بحران کا خدشہ ہے۔
ود ہولڈنگ ٹیکس کے باعث کراچی کی 95 فلور ملوں نے گندم کی دھلائی بند کردی جس سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
فلور ملز ایسوسی ایشن نے بھی جمعرات سے گندم کی کٹائی بند کرکے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
فلور ملز سندھ زون کے چیئرمین عامر عبداللہ نے کہا کہ جمعرات سے گندم کی ملیں بھی بند کر دی جائے گی
اور کراچی میں آٹے کی سپلائی بھی بند کر دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ گندم کی واشنگ بند ہونے سے لیبر فارغ بیٹھی ہے۔
ایسوسی ایشن نے تمام فلور ملز احتجاجاً غیرمعینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
عامر عبداللہ کا مزید کہنا تھا کہ ودہولڈنگ ایجنٹ نہیں بن سکتے۔
baithak
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.