کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 24 کروڑ ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 72 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 720 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے
جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 64 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے ڈالر کے ذخائر 160 ملین ڈالر اضافے سے 9 ارب 405 ملین ڈالر ہو گئے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 5.6 ملین ڈالر اضافے سے 5.24 بلین ڈالر ہو گئے۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.