پہلے بھی ٹرمپ کو ہرایا تھا، اب بھی ہراؤں گا، بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ میں صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے سب سے زیادہ اہل ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ٹرمپ کو پہلے بھی شکست دی تھی، دوبارہ بھی شکست دوں گا۔
بائیڈن نے دوبارہ صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے سے انکار کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے جو کام شروع کیا ہے اسے مکمل کروں گا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے ڈیموکریٹس کی مکمل حمایت حاصل ہے،
جمہوریت پسندوں کو حق ہے کہ وہ کنونشن میں جسے چاہیں نامزد کریں۔
بائیڈن نے کہا کہ کنونشن میں ڈیموکریٹس مجھے صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد کریں گے۔
امریکی صدر نے کہا کہ امریکا غزہ میں جنگ روکنے کی کوشش کر رہا ہے، غزہ کی جنگ ختم ہونی چاہیے۔
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.