عدالت نے پی ٹی آئی کی مخصوص سیٹوں پر حق کا فیصلہ دیا، بیرسٹر گوہر علی خان
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ عدالت نے مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ دیا ہے۔
پی ٹی آئی میں جان آگئی، اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج جمہوریت پسندوں کے لیے خوشی کا دن ہے،
تاریخ میں یاد رکھیں، ہمیں یہ حق ملا ہے۔ ہم نے آئین میں ترمیم کرکے انہیں روکا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج 11 ججوں نے ہمارے حق میں فیصلہ دیا۔ فیصلہ 8 سے 5 کے تناسب سے آیا ہے۔
الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ اس ہفتے ہمارا انٹرا پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرے۔
اس موقع پر تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ آج کا دن تاریخ کا سنہرا دن ہے۔
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.