وزیراعلیٰ پنجاب کا موسلادھار بارش کے باعث انتظامیہ اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچنے کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارش کے باعث انتظامیہ اور واسا حکام کو نکاسی آب مکمل ہونے تک گراؤنڈ میں پہنچنے کا حکم دیتے ہوئے ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاری کا حکم دے دیا۔
مریم نواز نے کہا کہ اہم سڑکوں اور نشیبی علاقوں میں پانی کی نکاسی کا کام بلا تعطل کیا جائے،
مختلف شہروں میں مسلسل بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال ہنگامی اقدامات کی متقاضی ہے
، بارش کے بعد سڑکوں، بازاروں اور گلیوں میں پانی کھڑا نہ ہو۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی کہ ٹریفک پولیس سڑکیں کلیئر کرے، ٹریفک جام نہیں ہونا چاہیے۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.