بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے معاملے پر پلان وزیراعظم کو پیش
وزارت توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے معاملے پر وزیراعظم کو پلان پیش کردیا۔
ذرائع کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری تین مرحلوں میں کی جائے گی۔ اس میں کمپنیوں کی پالیسی اور ریگولیٹری امور پر غور کیا جائے گا
، آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کی فیزون، لیسکو، میپکو اور ہزارہ الیکٹرک کمپنی کی فیزٹو میں نجکاری کی تجویز دی جائے گی۔
۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیسکو، حیسکو اور سیپکو کو لانگ ٹرم کنسیشن ایگریمنٹ کے تحت دیا جائے گا، ٹیسکو اور کیسکو حکومت اپنے پاس رکھے گی۔
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.