محرم الحرام سیکیورٹی کے پیش نظر موبائل فون سروس بند

محرم الحرام سیکیورٹی کے پیش نظر موبائل فون سروس بند
کوئٹہ میں آج ساتویں محرم کا جلوس نکالا جائے گا۔ سیکیورٹی کے لیے ساڑھے تین ہزار سے زائد پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں، موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ جلوس امام بارگاہ عزیریہ پرنس روڈ سے وانہ ہوگا، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا واپس امام بارگاہ عذریہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.