ن لیگ کا آج مری میں ہونے والا اہم مشاورتی اجلاس ملتوی
مسلم لیگ (ن) کا آج مری میں ہونے والا اہم مشاورتی اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
پارٹی صدر نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بات چیت مکمل کر لی ہے
جب کہ مری میں مسلم لیگ (ن) کا آج ہونے والا اہم مشاورتی اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔
نواز شریف کی شہباز شریف اور مریم نواز سے گفتگو میں پی ٹی آئی کو عدلیہ سے ملنے والے ریلیف اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نواز شریف کی ہدایات سے پارٹی رہنماؤں کو جلد آگاہ کر دیا جائے گا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عاشورہ محرم کے بعد لاہور میں مشاورتی اجلاس بلایا جائے گا۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.