نوازشریف سے شہباز اورمریم کی ملاقات

نوازشریف سے شہباز اورمریم کی ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مری میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔ مری میں ہونے والی ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نواز شریف نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں سے بھی ذاتی طور پر مشاورت کی انہوں نے پارٹی رہنماؤں سے مختلف آپشنز پر مشاورت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی ہدایات سے متعلق پارٹی رہنماؤں کو جلد آگاہ کردیا جائے گا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.