ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.