9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی

9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی
9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی نوٹیفکیشن کے مطابق شہر قائد میں 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، حکام کے مطابق خواتین، بچے، بزرگ، صحافی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔ محرم کے دوران اسلحے کے مظاہرے اور ڈرون اڑانے پر بھی پابندی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.