سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے ہوگئی
کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اذان کا کہنا ہے کہ فی واٹ سولر پینل کی قیمت 35 روپے تک آگئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد اذان کا کہنا تھا کہ ایک ماہ میں عالمی سطح پر لیتھیم بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی 10 فیصد کمی ہوئی ہے۔
کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ انورٹر پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا، اس کی قیمت میں بھی 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔
پنجاب میں عوام کو مفت سولر پینلز کی فراہمی 14 اگست سے شروع ہوگی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یوم آزادی سے سولر پینلز کی تقسیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
، 200 یونٹ تک استعمال کرنے والے افراد 14 اگست سے مفت سولر پینل حاصل کر سکیں گے۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.