پی ٹی آئی نے ارکان قومی اسمبلی کی فہرست تیار کر لی، آزاد ارکان بھی شامل
پاکستان تحریک انصاف کی تیار کردہ فہرست: قومی اسمبلی کے 93 ارکان کے نام شامل
پاکستان تحریک انصاف نے ارکان قومی اسمبلی کی فہرست تیار کر لی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ارکان قومی اسمبلی کی فہرست تیار کر لی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے تیار کی گئی فہرست میں مجموعی طور پر 93 ارکان کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ عدالت نے فہرست میں تحریک انصاف کے 39 اور 41 آزاد ارکان کے نام شامل کیے ہیں۔ جبکہ سنی اتحاد کونسل کے دو ارکان اور ایم ڈبلیو ایم کے ایک رکن کے نام بھی شامل ہیں۔ پی ٹی آئی کی فہرست میں 8 آزاد ارکان کے نام بھی شامل ہیں ۔ جنہوں نے اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھی فہرست میں شامل ہیں ۔ جنہیں الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کا رکن قرار دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.