سپریم کورٹ کے ججزسےعرض ہے حکومت کو چلنےدو، مریم نواز
عوام کو فیصلہ سمجھنا ہوگا، مریم نواز
مریم نواز نےکہا ہے کہ سپریم کورٹ کےججزنےآئین کوری رائٹ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے جومانگا بھی نہیں ان کو ٹرے میں رکھ کرپیش کیاگیا۔ مریم نواز نے مزید کہا کہ اس شخص نے 4 سال میں تباہی مچائی ہے۔ آج کی مصیبتیں انہی نااہلیوں کا نتیجہ ہیں۔ آئی ایم ایف کوواپس لاناوالاوہی ہے جواڈیالہ جیل میں بیٹھاہے۔ ترقی کرتاملک پانامہ جیسےبدنام زمانہ کی وجہ سے غیر مستحکم ہوا۔ عوام کوکہوں گی جوبھی فیصلہ آئےاس کودیکھناہوگاوجوہات کیاہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
تبصرے
Please keep the discussion respectful.