"کٹاریاں پل سے فلڈ ارلی وارننگ سسٹم چوری: محکمہ موسمیات کی درخواست پر مقدمہ درج"
"نامعلوم چور نے کٹاریاں پل سے فلڈ ارلی وارننگ سسٹم چوری کی: پولیس کی تحقیقات جاری"
کٹاریاں پل سے فلڈ ارلی وارننگ سسٹم چوری ہو گیا راولپنڈی کے کٹاریاں پل سے فلڈ ارلی وارننگ سسٹم چوری ہو گیا۔ سسٹم کی چوری کا مقدمہ محکمہ موسمیات کے حکام کی درخواست پر نیو ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق نامعلوم چور سولر پلیٹس، بیٹریاں، الیکٹرانکس بورڈ اور لوہے کا دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔ پولیس کے مطابق رات کی تاریکی میں نامعلوم چور کمرے کا تالہ توڑ کر اندر داخل ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کٹاریاں پل کے نیچے منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہ ہے۔ خدشہ ہے کہ وہ بھی اس چوری میں ملوث ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.