پی ٹی آئی کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو رکن تسلیم کر لیا گیا
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، پاکستان تحریک انصاف نے 39 ارکان قومی اسمبلی کی فہرست میں اضافہ کیا
قومی اسمبلی کے 39 ارکان کو پی ٹی آئی کا رکن تسلیم کر لیا گیا۔ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو رکن تسلیم کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا رکن تسلیم کر لیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جاری کردہ نوٹیفکیشن اپنی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان تحریک انصاف نے 39 آزاد ارکان قومی اسمبلی کی فہرست اور ان کی پارٹی سے الحاق کے فارم الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے۔ سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کو خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں دینے کا حکم دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.