الیکشن کمیشن غیر جانبدار نہیں بلکہ پارٹی بن چکا ہے:شبلی فراز
الیکشن کمیشن غیر جانبدار نہیں، شبلی فراز نے سینیٹ میں الزامات عائد کیے
الیکشن کمیشن غیر جانبدار ادارہ نہیں بلکہ پارٹی بن چکا ہے شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن غیر جانبدار ادارہ نہیں بلکہ فریق بن چکا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ملک میں کرائے گئے عام انتخابات تاریخ کے بدترین دھاندلی زدہ الیکشن تھے۔ اور دنیا بھر میں اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ دھاندلی زدہ الیکشن تھے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ ہماری پارٹی کا چیئرمین نہیں ہے۔ بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے صدر ہیں اور پارٹی کا پورا ڈھانچہ وہیں پر ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پارٹی ہے اور رہے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.