"پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرادی، اہم نام شامل"
"پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو پیش کر دی"
پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرادی۔ تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرادی، فہرست میں صنم جاوید، عالیہ حمزہ اور کنول شوزاب کے نام شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی فہرست جمع کرادی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 67 خواتین اور 11 اقلیتی نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کرادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صنم جاوید، عالیہ حمزہ ،کنول شوذب ، روبینہ شاہین ، سیمابیہ طاہر کا نام قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے لال چند ملہی کانام قومی اسمبلی میں اقلیتی نشست کے لیے دیا جبکہ یاسمین راشد کا نام پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشست کیلئے دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.