"جماعت اسلامی مذاکرات کے لیے تیار، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا بیان"
"جماعت اسلامی مذاکرات کے لیے تیار؟ عطا تارڑ نے حکومتی موقف واضح کیا"
حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، جماعت اسلامی اشارہ دے گی تو بات کریں گے۔عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کو لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج یا جلسے کی اجازت دی گئی۔ ایس او پی طے ہونے کے بعد اسلام آباد جانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ حکومت جماعت اسلامی سے بات کرنے کو تیار ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ حکومت نے جماعت اسلامی سے مذاکرات کے لیے 3 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ انجینئر امیر مقام، طارق فضل چودھری اور عطاء اللہ تارڑ کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ جب جماعت اسلامی مذاکرات کا اشارہ دے گی تب بات کریں گے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے جلسے سے پرجوش خطاب کیا ہے۔ جب علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل جواب طلبی ہوتی ہے تو وہ وڈیوز لے کر جاتے ہیں ۔ اور بانی پی ٹی آئی کو راضی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.